تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بسمہ معروف اور طوبیٰ حسن ویمن پلیئرآف دی منتھ میں نامزد

by ویب ڈیسک
جون 6, 2022
بسمہ معروف اور طوبیٰ حسن ویمن پلیئرآف دی منتھ میں نامزد
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مئی کے لیے 3 ویمن کھلاڑیوں کی نامزدگی کا اعلان کیا ہے، ان میں 2 کھلاڑی بسمہ معروف اور طوبیٰ حسن کا تعلق پاکستان سے ہے۔ جبکہ تیسری کھلاڑی جرسی کی ٹرینٹی اسمتھ مقابلے پر ہیں۔ طوبیٰ حسن کو سری لنکا کے خلاف بہترین بالنگ پر اس مقابلے کے لیے نامزد کیا ہے۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں  4 اوورز میں ایک میڈن کراتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کا شکار کیا اور مین آف دی میچ ٹھہریں۔

بشکریہ پی سی بی

اسی طرح پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف 3 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 65 رنز اسکور کیے۔ دوسری جانب جرسی کی 17 برس کی آل راؤنڈر ٹرینٹی اسمتھ کی کارکردگی بھی گزشتہ ماہ قابل دید رہی۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کا اعزاز طوبیٰ حسن کو اُن کی غیر معمولی بالنگ پر مل جائے۔

بشکریہ پی سی بی
Tags: آئی سی سیبسمہ معروفطوبیٰ حسن
Previous Post

اریبہ، باہمت اور بہادر ماں

Next Post

ہر 3 میں سے 1 پاکستانی، مسائل کا ذمے دار حکومت کو ٹھہراتا ہے، سروے

Next Post
ہر 3 میں سے 1 پاکستانی، مسائل کا ذمے دار حکومت کو ٹھہراتا ہے، سروے

ہر 3 میں سے 1 پاکستانی، مسائل کا ذمے دار حکومت کو ٹھہراتا ہے، سروے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist