تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہر 3 میں سے 1 پاکستانی، مسائل کا ذمے دار حکومت کو ٹھہراتا ہے، سروے

by ویب ڈیسک
جون 6, 2022
ہر 3 میں سے 1 پاکستانی، مسائل کا ذمے دار حکومت کو ٹھہراتا ہے، سروے
Share on FacebookShare on Twitter

گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان نے ملک بھر میں سروے کرایا، جس میں دریافت کیا گیا کہ پاکستان کو مسائل سے دوچار کرنے کی سب سے زیادہ ذمہ داری کس پرہے؟ اس سوال کے جواب میں 36 فی صد کا خیال ہے کہ اس کی ذمے داری سب سے زیادہ موجودہ حکومت پر ہے۔ 27 فی صد کے مطابق سیاست دانوں اور سیاسی جماعتوں پر عائد ہوتی ہے۔ 3 فی صد کا خیال ہے کہ سب سے زیادہ ذمے داری بیوروکریسی پر ہے۔ 7 فی صد نے دیگر جوابات دیے جبکہ 22 فی صد نے کسی رائے کا اظہار نہیں کیا۔

Previous Post

بسمہ معروف اور طوبیٰ حسن ویمن پلیئرآف دی منتھ میں نامزد

Next Post

بلتت فورٹ کے گارڈ صلاح الدین، مارکوپولو مونچھیں شناخت

Next Post
بلتت فورٹ کے گارڈ صلاح الدین، مارکوپولو مونچھیں شناخت

بلتت فورٹ کے گارڈ صلاح الدین، مارکوپولو مونچھیں شناخت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist