تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایک آؤٹ نے ایرن کی روایتی مسکراہٹ چھین لی

by ویب ڈیسک
فروری 3, 2022
ایک آؤٹ نے ایرن کی روایتی مسکراہٹ چھین لی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے سنسنی خیز میچز کا سلسلہ جاری ہے، شائقین میں جہاں جوش و خروش عروج پر ہے وہیں ایونٹ کی  غیر ملکی کمنٹیٹرز میں سابق مس آسٹریلیا اور سنگر ایرن ہولانڈ سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ جو ویسٹرن ڈریس نہیں بلکہ پاکستانی لباس زیب تن کرتی ہیں۔ ایک سے بڑھ کر ایک اسٹائل کے دلکش ملبوسات  پہن کر جب وہ میدان میں آتی ہیں تو ان کی چوائس پر داد دینے کو دل چاہتا ہے۔ میدان میں ماڈلنگ کرنا وہ نہیں بھولتیں۔

ملک کے سب سے بڑے ایونٹ میں وہ اکیلی نہیں ان کے ساتھ ان کے شوہر بین کٹنگ بھی ہیں جو پشاور زلمی کی جانب سے کھیل رہے ہیں، پی ایس ایل میں جہاں شائقین کی نظر اپنی پسندیدہ ٹیم پر ہے وہیں ان دونوں جوڑی بھی کرکٹ کے متوالوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے میچ کے دوران ایرن ہالینڈ نے اپنے شوہر کی سالگرہ پر برتھ ڈے سانگ بھی گنگنایا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

Happy birthday @Cuttsy31 from all of us and @erinvholland 🎉 #HBLPSL7 l #LevelHai l #PZvIU pic.twitter.com/ZJbsDE18IO

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) January 30, 2022

ہنس مکھ اور مسکراتی یہ پریزنٹر پاکستانیوں کے دلوں میں گھر کر گئی ہیں لیکن لاہور قلندر اور پشاور زلمی کے میچ نے انہیں اداس کردیا۔ وہ بھی یوں کہ شوہر بین کٹنگ جب صرف 10 رنز بنا کر میدان سے لوٹے تو کیمرا ایرن ہولانڈ پر بھی گیا۔ جن کے چہرے پر مایوسی تھی، اداسی تھی اور رنج تھا۔ یقینی طور پر خواہش ہوگی کہ بین کٹنگ لمبی اننگ کھیلتے لیکن ایسا نہ ہوسکا۔ ایرن کے یہ تاثرات سوشل میڈیا پر خاصے وائرل ہوگئے ہیں اور پاکستانی ان کا حوصلہ بڑھانے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔

Tags: ben cuttingerin hollandpsl 7ایرن ہالینڈبین کٹنگپی ایس ایل
Previous Post

لاہور قلندرکی قلندری جیت، شاہین کا کیچ بھی بے مثال

Next Post

باپ اور بچے کے درمیان تحریری معاہدہ،ہفتے بھر نہ رونے چیخنے پر100 روپے انعام

Next Post
باپ اور بچے کے درمیان تحریری معاہدہ،ہفتے بھر نہ رونے چیخنے پر100 روپے انعام

باپ اور بچے کے درمیان تحریری معاہدہ،ہفتے بھر نہ رونے چیخنے پر100 روپے انعام

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist