تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

باپ اور بچے کے درمیان تحریری معاہدہ،ہفتے بھر نہ رونے چیخنے پر100 روپے انعام

by ویب ڈیسک
فروری 3, 2022
باپ اور بچے کے درمیان تحریری معاہدہ،ہفتے بھر نہ رونے چیخنے پر100 روپے انعام
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی والد اور اس کے 6 برس کے بچے کے درمیان تحریری معاہدہ ہوا ہے۔ جس میں دن بھر کا شیڈول طے پایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والے  یمعاہدے کے مطابق صبح سات بج کر 50 منٹ پر بیٹا اٹھے گا۔ 10 منٹ اسے تازہ دم اور مکمل آنکھ کھولنے کے لیے دیے جائیں گے۔ جس کے بعد 30 منٹ کا وقت ہوگا کہ وہ ٹوتھ برش، نہا دھو کر ناشتہ کرلے۔ جس کے بعد وہ اسکول کا رخ کرے گا۔ واپسی میں 2 سے ڈھائی بجے تک وہ ٹی وی دیکھے گا۔ جس کے بعد 4 بجے تک وہ کھیلنے کے لیے باہر کا رخ کرے گا۔ اس شیڈول کے مطابق 6 برس کا چھٹکو ہر صورت میں رات 10 بجے بستر پر سونے کے لیے لیٹ جائے گا۔ اس معاہدے کے تحت اگر بچے نے پورے دن کوئی شور شرابہ، ضد یا رونا دھونا نہیں کیا تو اسے انعام کے طور پر 10 روپے ملیں گےاور اگر یہ طرز عمل پورے ہفتے تک جاری رہا تو 100 روپے کا حقدار ہوگا۔

Me and my 6 year old signed and agreement today for his daily schedule and performance linked bonus 😂 pic.twitter.com/b4VBKTl8gh

— Batla_G (@Batla_G) February 1, 2022

سوشل میڈیا پر باپ اور بیٹے کے درمیان اس تحریری معاہدے کی تعریف ہورہی ہے ۔ جس میں دونوں کے دست خط بھی ہیں۔ بیشتر صارفین کا کہنا ہے کہ ایسی روش بہترین ہے اور دوسرے والدین کو بھی کچھ ایسا کرنا چاہیے، جس کی وجہ سے بچوں کی بہتر انداز میں تربیت ہوسکتی ہے۔

I am going to make one soon with my kids 😀 https://t.co/dL1EBDKMDb

— Umme Sarah (@isarah1234) February 2, 2022

Very good. This is the best way to raise child with discipline.keep it up.👍🙏 https://t.co/I9eta6CZlN

— Bhavin (@Bhavin11409470) February 2, 2022

Previous Post

ایک آؤٹ نے ایرن کی روایتی مسکراہٹ چھین لی

Next Post

کراچی میں ڈکیت بے لگام اور بے خوف ہوگئے؟

Next Post
کراچی میں ڈکیت بے لگام اور بے خوف ہوگئے؟

کراچی میں ڈکیت بے لگام اور بے خوف ہوگئے؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist