تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت بہتر ہے،دفترخارجہ

by ویب ڈیسک
مئی 28, 2022
امریکا میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت بہتر ہے،دفترخارجہ
Share on FacebookShare on Twitter

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق دفتر خارجہ کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کے میڈیکل سینٹرمیں قونصلر رسائی کے وقت ڈاکٹرعافیہ بالکل صحت مند تھیں۔ دفتر خارجہ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستانی قونصلر باقاعدگی سے یہ معلومات قونصلر کی رسائی کی بنیاد پر ہی حاصل کی جاتی ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ٹیلی فون تک رسائی حاصل ہے اور ان کو خاندان کے افراد سے بات چیت کی مکمل آزادی ہے۔

دفتر خارجہ کی جانب سے  رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ قونصلر رسائی کے دوران ڈاکٹرعافیہ نے قونصلر سے بات کرنے سے انکار کردیا تھا اورامریکی قانون کے مطابق عافیہ صدیقی نے پاکستان قونصلیٹ کو ان افراد کی فہرست میں شامل نہیں کیاجن سے وہ اپنی صحت کے بارے میں معلومات شیئر کرنا چاہتی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی نےاپنی بہن ڈاکٹر فوزیہ،بھائی محمد علی اور اپنی وکیل ماروا ایلبیالی کواس فہرست میں شامل کیا ہے، ڈاکٹرعافیہ صرف اپنےمقررکردہ افراد کے ساتھ اپنی صحت بارے معلومات شیئرکرتی ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان عافیہ کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے فیڈرل میڈیکل سینٹر کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں اور عافیہ صدیقی یا ان کے خاندان کی طرف سے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں۔

Previous Post

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اور نہیں بڑھیں گی،مفتاح اسماعیل

Next Post

میڈیا بحریہ ٹاؤن حادثات کی خبریں کیوں چھپاتاہے: نیوٹرل ود ناجیہ اشعر

Next Post
میڈیا بحریہ ٹاؤن حادثات کی خبریں کیوں چھپاتاہے: نیوٹرل ود ناجیہ اشعر

میڈیا بحریہ ٹاؤن حادثات کی خبریں کیوں چھپاتاہے: نیوٹرل ود ناجیہ اشعر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist