تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ذکا اشرف جمعرات کو بھارت جائیں گے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2023
ذکا اشرف ۔۔۔ نئے چیئرمین  پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف جمعرات کو بھارت روانہ ہوں گے جہاں وہ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھیں گے۔ ذکا اشرف نے اس بات کا فیصلہ اس بات کی تصدیق کے بعد کیا ہے کہ پاکستانی میڈیا کو عالمی کپ کے موقع پر ویزوں کے لیے پاسپورٹ جمع کرانے کی اجازت دی گئی ہے۔ ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ انہوں نے بھارت جانے کا فیصلہ موخر کردیا تھا لیکن اب وہ اس بات کی تصدیق کےبعد جارہے ہیں کہ پاکستانی صحافیوں کو میگا ایونٹ کی کوریج کے لیے ویزا حاصل کرنے کے لیے اپنے پاسپورٹ جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔ ذکا اشرف کے مطابق انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ قومی ٹیم نے عالمی کپ میں اب تک بہترین پرفارمنس دی۔ بھارت کے خلاف اہم میچ سے پہلے ٹیم کے لیے پیغام یہی ہے کہ وہ بے خوف ہو کر کھیلیں جیسا کہ پورے ایونٹ میں کھیلتے رہے ہیں۔

Previous Post

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کا فرد جرم چیلنج کرنے کا فیصلہ

Next Post

پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے

Next Post
پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے

پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist