تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیلاب زدگان کو تمام تر” پاکٹ منی ” دینے والا چینی بچہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 3, 2022
سیلاب زدگان کو تمام تر” پاکٹ منی ” دینے والا چینی بچہ
Share on FacebookShare on Twitter

چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق کے مطابق چینی بچے منگشون نے سال نو کے موقع کے لیے جمع کی جانے والی تمام تر پاکٹ منی پاکستان میں سیلاب متاثرین  بچوں کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے منگشون جس باکس میں یہ ساری رقم جمع کررہے تھے۔ وہ لے کر متعلقہ بینک گئے اور وہاں سے یہ رقم سیلاب سے متاثرہ بچوں  کی امداد کے لیے بنائے گئے اکاؤنٹ میں منتقل کی۔

بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستانی سفیر معین الحق کا کہنا ہے کہ بچے کا جذبہ واقعی مثالی ہےجسے فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ یہ احسان مندانہ اشارہ اس حقیقت کا مظہر ہے کہ دوستی کا جو جذبہ پچھلی نسلوں نے پالا تھا وہ دونوں ملکوں کے  بچوں میں بھی منتقل ہوا ہے۔ پاکستان اور چین نا صرف ریاست سے ریاستی تعلقات ہیں بلکہ یہ دونوں ممالک کے عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔ چینی بچے کا یہ جذبہ پاکستان میں حالیہ سیلاب کی صورت میں ایک بار پھر واضح طور پر سامنے آیا ہے جس کے ردعمل میں چینی قیادت اور عوام کی طرف سے ہمدردی اور حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی سفیر نے اس چینی بچے کو پاکستان کا چھوٹا سا دوست قرار دیا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: چینی بچہسیلاب زدگانمتاثرین سیلاب
Previous Post

سری لنکن سابق صدر کی وطن واپسی

Next Post

500 فیصد زائد بارشوں سے خوفناک سیلاب آیا

Next Post
500 فیصد زائد بارشوں سے خوفناک سیلاب آیا

500 فیصد زائد بارشوں سے خوفناک سیلاب آیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist