تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عالمی کپ کے 10 لاکھ تماشائیوں کا نیا ریکارڈ

by ویب ڈیسک
نومبر 11, 2023
عالمی کپ کے 10 لاکھ تماشائیوں کا نیا ریکارڈ
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق اب تک 10 لاکھ سے زیادہ پرستاروں نے میدان میں آکر میچ دیکھنے کا منفرد ریکارڈ بنادیا ہے۔ یہ کرکٹ کی تاریخ میں پرستاروں کی تعداد کے اعتبار سے سب سے بڑا ایونٹ بن گیا ہے۔  آئی سی سی کا کہنا ہے کہ 10 لاکھ تماشائیوں کا ریکارڈ جنوبی افریقا اور افغانستان کے میچ میں عبور ہوا اوریہ  میچ احمد آباد کے  نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا تھا۔ یاد رہے کہ ابھی عالمی کرکٹ کپ میں مزید 4 راؤنڈ میچز اور دو سیمی فائنلزسمیت فائنل باقی ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

اماراتی ریئل اسٹیٹ کمپنی کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

Next Post

کراچی کی مرکزی شاہراؤں سے تجاوزات ہٹانے کا حکم

Next Post
کراچی کی مرکزی شاہراؤں سے تجاوزات ہٹانے کا حکم

کراچی کی مرکزی شاہراؤں سے تجاوزات ہٹانے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist