تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عالمی کرکٹ کپ کی فاتح ٹیم 40 لاکھ ڈالر کی حق دار ہوں گی

by ویب ڈیسک
ستمبر 22, 2023
نواز پھر چھا گئے، فائنل پاکستان کا
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عالمی کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ جس کے مطابق فاتح ٹیم کے حصے میں 40 لاکھ ڈالر آئیں گے جبکہ دوسرے نمبر کی ٹیم کو 20 لاکھ ڈالر انعامی رقم ملے گی ۔ سیمی فائنلز میں ناکام رہ جانے والی ٹیموں کو 8 آٹھ لاکھ ڈالر ملیں گے۔ اسی طرح ناک آؤٹ مرحلے میں نہ آنے والی ٹیموں کو ایک ایک لاکھ ڈالرز ملیں گے جبکہ گروپ مرحلے کے میچز میں فاتح رہنے والی ہر ٹیم کو 40 ہزار ڈالرز ملیں گے۔  کل 45 میچز میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 80 ہزار ڈالر کی رقم فاتح ٹیموں میں تقسیم ہوگی۔ جبکہ اس بار عالمی کرکٹ کپ میں مجموعی طور پر دس ملین امریکی ڈالر تقسیم کیے جائیں گے۔ عالمی کرکٹ کپ 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا۔

Previous Post

بابراعظم کپتان برقرار، حسن علی کی واپسی

Next Post

سائفرکیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مقرر

Next Post
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ

سائفرکیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مقرر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist