تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عورت مارچ کے لیے جگہ کا تعین کا حکم

by ویب ڈیسک
مارچ 7, 2023
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ میں ڈپٹی کمشنر لاہور اور ایس پی سول لائنز پیش ہوئے جبکہ عورت مارچ کے منتظمین نے عدالت میں حاضری لگائی۔ اس موقع پر لاہور ہائی کورٹ نے منتظمین اور ڈپٹی کمشنر لاہورکو دن 2 بجے تک مل کر مارچ کا مقام فائنل کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے مطابق عورت مارچ کی انتظامیہ کے ساتھ مل کر بیٹھیں اور جگہ کا انتخاب کریں۔  اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا تھا کہ ضلعی انٹیلی جنس کمیٹی نے بتایا کہ امن و امان کی صورتِ حال ٹھیک نہیں۔ جسٹس انوار حسین کہتے تھے کہ آخر ہر بار یہ معاملات کیوں ہائی کورٹس میں آتے ہیں؟ ڈی سی لاہور نے عدالت کو آگاہ کیا کہ اس بار  عورت مارچ کے لیے ناصر باغ کی درخواست دی گئی، پی ایس ایل بھی چل رہا ہے، ٹیم موومنٹ ہوتی ہے۔ جسٹس انوار حسین نے ریمارکس دیے کہ پھر جلسے جلوس کیوں ہو رہے ہیں، جب کسی سیاسی لیڈر کی پیشی ہوتی ہے تو پولیس فعال  ہو جاتی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کہتے تھے کہ گزشتہ برس بھی عورت مارچ کے موقع پر تصادم ہو گیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ کے مطابق آپ انہیں عورت مارچ سے نہیں روک سکتے۔  سرکاری وکیل نے کہا کہ یہ پریس کلب کے باہر عورت مارچ کر سکتے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ  جب سیاسی جماعتیں بھی جلسے کرتی ہیں تو وہ انتظامیہ کے ساتھ بیٹھتی ہیں، آپ لوگ بھی انتظامیہ کے ساتھ بیٹھ جائیں اور مقام  کا تعین کر لیں۔

Previous Post

Next Post

11 یونین میں الیکشن کراؤ

Next Post
بلدیاتی الیکشن ملتوی کے فیصلے کو  چینلج کرنے کا اعلان

11 یونین میں الیکشن کراؤ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist