تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

زیرعلاج امریکی خاتون کی فاسٹ فوڈز کھانے کی فرمائش

by ویب ڈیسک
فروری 6, 2025
پاکستانی نوجوان کے پیار  میں کراچی پہنچنے والی خاتون کا امریکا واپسی سے انکار
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کے علاج کے لیے بنائی گئی  ڈاکٹرز کی ٹیم کی طرف  سے انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی خاتون ذہنی بیماری ’بائی پولر ڈس آرڈر‘ میں مبتلا ہیں۔جس کا علاج امریکا میں بھی کیا جا رہا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل جناح اسپتال میں زیرِ علاج امریکی خاتون میں ہیموگلوبن لیول کی کمی سامنے آئی تھی جس کے پیشِ نظر انہیں دو بار خون لگایا جا چکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خاتون کو جگر کے مسائل کا بھی سامنا ہے، مریضہ اسپتال کا کھانا کھانے سے انکار کرتے ہوئے فاسٹ فوڈ کی فرمائشیں کرتی رہتی ہیں۔

Previous Post

شہباز اور حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بری

Next Post

فلسطین اور فلسطینیوں کے کاز کے لیے پاکستان نے ہمیشہ حمایت کی

Next Post
پاکستان نے افغانستان کے داعش کو سپورٹ کرنے کے الزامات سختی سے رد کردیے

فلسطین اور فلسطینیوں کے کاز کے لیے پاکستان نے ہمیشہ حمایت کی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist