تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان میں سردی کی شدت عروج پر

by ویب ڈیسک
جنوری 8, 2025
پاکستان میں سردی کی شدت عروج پر
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی شدت عروج پر ہے۔ کراچی میں کم سے کم پارہ 8.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔ کہا جارہا ہے کہ ان ٹھنڈی ہواؤں کی بنا پر سردی کی شدت اصل درجہ حرارت سے 2 تا 4 درجے زیادہ محسوس ہو رہی ہے، دن بھر 5 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مختلف سمتوں سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔  اُدھر  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح و رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ صبح و رات  میں شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی امید ہے۔  کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار اور بالائی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں صبح کے اوقات میں کہرا پڑنے کی توقع ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔ دوسری جانب خیبر پختون خوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد و خشک رہنے جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے  بیشتر اضلاع میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

Previous Post

خواتین، شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج کرنے نہیں جا سکتیں، وزارت مذہبی امور

Next Post

یونس خان افغان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر

Next Post
یونس خان افغان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر

یونس خان افغان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist