تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رانیل وکرما سنگھے ۔۔۔ نئے سری لنکن صدر 

by ویب ڈیسک
جولائی 20, 2022
رانیل وکرما سنگھے ۔۔۔ نئے سری لنکن صدر 
Share on FacebookShare on Twitter

سری لنکن ایوان نے ملک کے نئے صدر کے لیے رانیل وکرما سنگھے کو منتخب کرلیا ہے۔  ان کے مقابلے پر 3 امیدوار تھے۔ 225کے ایوان میں  انہیں 134 ووٹ ملے ۔ یاد رہے کہ رانیل وکرما سنگھے اس سے پہلے وزیراعظم کے عہدے پر کام کرچکے ہیں۔ وکرما سنگھے 2024 تک ملک کے صدر رہیں گے۔ ان کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہی کہنا تھا کہ صورتحال بہت مشکل ہے۔ ہمیں مستقبل میں بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ رانیل وکرما سنگھے، صدر گوٹابایا راجہ پاکسے کے ملک سے فرار ہونے کے بعد  صدر بنے ہیں۔ سری لنکا گزشتہ کئی ماہ  سے شدید اقتصادی اور سیاسی بحران کا شکار ہے۔

Tags: Ranil WickremesingheSri Lankaرانیل وکرما سنگھے
Previous Post

غیر ملکی سیاح کے ساتھ اجتماعی زیادتی

Next Post

ڈیرہ غازی خان : امریکی ٹک ٹاکر خاتون سیاح کے ساتھ زیادتی

Next Post
ڈیرہ غازی خان : امریکی ٹک ٹاکر خاتون سیاح کے ساتھ زیادتی

ڈیرہ غازی خان : امریکی ٹک ٹاکر خاتون سیاح کے ساتھ زیادتی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist