تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

واٹس ایپ اکاؤنٹس : نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری

by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2026
واٹس ایپ:  آئی فون صارفین کے لیے نیا یاددہانی فیچر متعارف
Share on FacebookShare on Twitter

واٹس ایپ اکاؤنٹس کی ہیکنگ اور سائبر دھوکہ دہی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے کے بعد نیشنل سرٹ نے اہم ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ نیشنل سرٹ نے عوام کو واٹس ایپ ہیکنگ اور آن لائن فراڈ سے بچاؤ کے لیے سخت احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی ہے۔ایڈوائزری میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ کبھی بھی اپنا اوٹی پی، پن کوڈ یا کوئی بھی ذاتی معلومات کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں، چاہے وہ آپ کا کتنا ہی قریبی دوست یا رشتہ دار کیوں نہ ہو۔ نامعلوم نمبروں سے آنے والے کسی بھی لنک پر کلک کرنے سے مکمل گریز کریں اور کسی بھی قسم کی رقم کی درخواست آنے پر فوری طور پر کال کر کے تصدیق ضرور کریں۔ نیشنل سرٹ نے تمام واٹس ایپ صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے اکاؤنٹ پر ٹو اسٹیپ ویریفیکیشن (Two-Step Verification) فعال کر لیں۔ اسے ڈیجیٹل ڈھال قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ اضافی حفاظتی تہہ اوٹی پی کے غلط ہاتھ لگنے کے باوجود بھی آپ کے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

Previous Post

ایران کا پھر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ

Next Post

آبنائے ہرمز کبھی پرانے معمول پر نہیں آئے گا،ایران

Next Post
iran

آبنائے ہرمز کبھی پرانے معمول پر نہیں آئے گا،ایران

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist