تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رواں ہفتے تیز بارش اور برف باری کی پیش گوئی

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2024
کراچی میں کہیں بارش کہیں صرف طوفانی ہوائیں
Share on FacebookShare on Twitter

محکمۂ موسمیات کے مطابق بدھ  سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، مغربی ہواؤں کا سلسلہ بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ بدھ اور اتوار کو اسلام آباد، راولپنڈی، مری، لاہور، سیالکوٹ اور نارووال میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسی طرح جمعے اور ہفتے کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔ بلوچستان میں27 مارچ سے 30 مارچ تک کوئٹہ، زیارت، چمن بارکھان، سیف اللّٰہ میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ اسی طرح  27 مارچ سے یکم اپریل تک گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے، تیز بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ  بھی ہے۔

Previous Post

شانگلہ : گاڑی پر حملہ 5 باشندے ہلاک

Next Post

جلسے کی اجازت مل گئی

Next Post
انٹرا پارٹی انتخابات، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

جلسے کی اجازت مل گئی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist