تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیرآباد واقعہ طے شدہ تھا

by ویب ڈیسک
جنوری 5, 2023
وزیرآباد واقعہ طے شدہ تھا
Share on FacebookShare on Twitter

سانحہ وزیرآباد کے مبینہ ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد  نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ عمران خان پر ہونے والا حملہ طے شدہ تھا اور اس کا مقصد لانگ مارچ میں جان ڈالنا تھا کیونکہ پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کی مقبولیت کم سے کم ہوتی جارہی تھی۔ وکیل کے مطابق عمران خان کی خواہش پر جے آئی ٹی بدلی جاتی ہے جو انہیں پسند نہیں آتی۔ انہوں نے سختی کے ساتھ کہا کہ معظم کا قتل ملزم نوید پر نہیں ڈالا جاسکتا۔ ہم تو اس قتل کا استغاثہ عمران خان اور ان کے گارڈ کےخلاف کروانے پر غور کر رہے ہیں کیونکہ معظم کا قتل عمران خان کے گارڈ کے اسلحے سے ہواجبکہ اس اسلحے کا فرانزک بھی نہیں کرنے دیا گیا۔ میاں داؤد ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ وہ صحافت مکمل طور پر چھوڑ کر اب صرف وکالت کررہے ہیں لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ فواد چوہدری نے انہیں تحریک لبیک کا کارکن بتایا اور کل نون لیگ کا کارن بنادیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پہلے اور دوسرے فائر کی آواز عمران خان کے کنٹینر سے آئی تھی۔

ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم نوید فائر کرنا چاہتا ہے تو اسے ہجوم پکڑ لیتا ہے۔  میاں داؤد ایڈووکیٹ کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والے قانون کے مطابق یہ مقدمہ کیوں نہیں چلا رہے؟

Previous Post

آرمی چیف کا پہلا سرکاری بین الاقوامی دورہ

Next Post

سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی روک دی گئی

Next Post
پہلے سے رکن قومی اسمبلی انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے؟ چیف الیکشن کمشنر

سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی روک دی گئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist