تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

5 بڑے کھلاڑی فوری طور پر باہر کیے جائیں , وسیم اکرم

by ویب ڈیسک
فروری 25, 2025
بابراعظم کو کہا تھا کہ بالرز یارکرز کیوں نہیں کرارہے؟ وسیم اکرم
Share on FacebookShare on Twitter

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا سفر شروع ہوتے ہی اختتام پذیر ہوگیا اور ٹورنامنٹ میں مسلسل 2 شکستوں کے ساتھ چھٹے روز ہی پاکستان اس ایونٹ سے باہر ہوگیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو جب  5 وکٹوں سے شکست دی جس کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کی تمام امیدیں دم توڑ گئیں جب کہ پاکستان کے ساتھ بنگلادیش بھی چیمپئنز ٹرافی کے اگلے مرحلے سے باہر ہوگیا۔ انہی پے در پے شکستوں پر سابق کپتان اور آل راؤنڈر وسیم اکرم پھٹ پڑے ہیں جنہوں نے 6 بڑے کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وسیم اکرم کے مطابق  بہت مواقع دے دیے،اسٹارز بنادیا،اب دلیرانہ فیصلہ لینےکا وقت آگیا ہے،نوجوان اور جارحانہ کھلاڑیوں کو لائیں،2026 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ابھی سے تیاری شروع کریں، بس بہت ہوگیا، اب ٹیم میں تبدیلیوں کا وقت آگیا۔

وسیم اکرم کا مزید کہنا ہے کہ 5 میچوں میں سارے بولرز نے ملاکر 60کی ایوریج سے 24وکٹیں لی ہیں۔  ون ڈے کرکٹ میں اس سال 14ممالک کی ٹیموں جن میں عمان اور امریکا بھی شامل ہیں، پاکستان کی بولنگ دوسری بدترین رہی ہے۔ اب چیئرمین پی سی بی سلیکشن کمیٹی، کوچ اور پانچ لیجنڈز کو بلاکر پوچھیں کہ یہ سلیکشن کیا کی تھی تم لوگوں نے؟ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ کپتان رضوان بھی قصور وار ہے۔

Previous Post

خالص سونے سے بنا ٹوائلٹ چوری

Next Post

ملزم ساحر حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Next Post
ملزم ساحر حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ملزم ساحر حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist