تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وی پی این کے استعمال کا خطرہ, گوگل نے خبردار کردیا

by ویب ڈیسک
نومبر 11, 2025
مفت وی پی این سروسز ختم،  استعمال کے لیے رجسٹریشن لازمی
Share on FacebookShare on Twitter

گوگل نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ جعلی یا غیر مصدقہ وی پی این ایپس میں مالویئر، پاس ورڈ چوری کرنے والے پروگرام اور دیگر خطرناک کوڈز شامل ہو سکتے ہیں، جو صارف کے حساس ڈیٹا کو چرانے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایسے خطرات نہ صرف موبائل فون بلکہ اے آئی چیٹ سسٹمز کے لیے بھی سنگین ثابت ہو سکتے ہیں۔ ماہرین نے بتایا کہ نئی آن لائن سیفٹی قوانین اور بعض ممالک میں پابندیوں کی وجہ سے صارفین زیادہ تر وی پی این استعمال کی طرف مائل ہو رہے ہیں، جس سے بعض سائبر مجرم فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

گوگل نے صارفین کے لیے چند احتیاطی تدابیر بھی تجویز کی ہیں:

  • صرف معتبر ذرائع جیسے گوگل پلے اسٹور یا مصدقہ ویب سائٹس سے وی پی این ایپس ڈاؤن لوڈ کریں۔

  • ایسی ایپس سے گریز کریں جو فون کے رابطے، نجی میسجز یا دیگر حساس اجازتیں طلب کرتی ہوں۔

  • مفت یا سائیڈ لوڈ کی گئی وی پی این ایپس استعمال نہ کریں کیونکہ یہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔

گوگل نے واضح کیا کہ اگر وی پی این کا استعمال ضروری ہو تو صارفین کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہوں گی تاکہ ان کا قیمتی ڈیٹا محفوظ رہے اور کسی بھی قسم کے سائبر حملے سے بچا جا سکے۔ یہ انتباہ صارفین کے لیے ایک یاد دہانی ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے فوائد کے ساتھ ساتھ حفاظت کے اقدامات بھی لازمی ہیں

Previous Post

حج کے دوران جدید ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

Next Post

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید

Next Post
car accident

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist