تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوہلی نوجوان آسٹریلوی بلے باز سے الجھ پڑے، سخت تنقید کا سامنا

by ویب ڈیسک
دسمبر 26, 2024
کوہلی نوجوان آسٹریلوی بلے باز سے الجھ پڑے، سخت تنقید کا سامنا
Share on FacebookShare on Twitter

میلبرن میں جاری چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے آغاز پر 19 سالہ آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس نے غیر معمولی بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی بالرز کی پٹائی کردی۔  میچ کے 10ویں اوور کے اختتام پر ویرات کوہلی نے جان بوجھ کر سیم کونسٹاس سے کندھا ٹکرایا۔ جس پر دونوں کے درمیان تکرار ہوئی تاہم عثمان خواجہ اور امپائرز نے بیچ بچاؤ کروا دیا۔

ایک انٹرویو میں  سیم کونسٹاس نے کہا کہ شاید ہم دونوں جذباتی ہوگئے تھے، میں اپنے دستانے ٹھیک کر رہا تھا کہ اس دوران کندھے سے معمولی ٹکر لگی جس کا مجھے اندازہ نہیں ہوا تاہم کرکٹ میں ایسا ہوتا رہتا ہے۔ سیم کونسٹاس نے اپنے ڈیبیو میچ میں 65 گیندوں پر 60 رنز کی اننگز کھیلی جس میں دو چھکے اور چار چوکے شامل تھے۔ انہوں نے جسمریت بمراہ کی 33 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 34 رنز جبکہ محمد سراج کی 19 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 20 رنز بنائے۔ بہرحال سیم کونسٹاس کے ساتھ اس رویے پر کرکٹ تماشائی نے کوہلی پر کڑی تنقید کی ہے ان کے مطابق کوہلی کو بڑے کھلاڑی ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اس سارے معاملے پر درگزر کرنا چاہیے تھا لیکن وہ ایک نوجوان کھلاڑی جس کا پہلا ٹیسٹ      ہے  اس سے بھڑ گئے۔دوسری جانب کوہلی پر میچ فیس کا 20 فی صد جرمانہ اور انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔

Previous Post

2024 میں بیرونی سرمایہ کاری میں 11.58 فیصد اضافہ

Next Post

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے پی سی او کی سہولت

Next Post
بانی پی ٹی آئی کے ویڈیو لنک کے انتظامات مکمل

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے پی سی او کی سہولت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist