تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی صحافیوں کو بھارتی ویزے جاری کرنے کا عمل

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2023
پاکستانی صحافیوں کو بھارتی ویزے جاری کرنے کا عمل
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں انڈین ہائی کمیشن نے عالمی کرکٹ کپ کی کوریج کے خواہش مند پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری کرنے کے عمل کا آغاز کردیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ابھی صرف اُن صحافیوں کی فہرست تیار کی جارہی ہے جنہوں نے ویزے کے لیے درخواست دی ہے۔ یاد رہے کہ کئی دنوں سے پاکستانی صحافیوں اور پرستاروں کو بھارتی ویزے جاری نہ کرنے پر پاکستانی کرکٹ بورڈ اور دفترخارجہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری ایک بیان کے مطابق پی سی بی کو  یہ دیکھ کر انتہائی مایوس ہے کہ پاکستانی صحافی اور شائقین ورلڈ کپ کے لیے انڈین ویزا حاصل کرنے کے معاملے میں اب بھی غیر یقینی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔‘

Previous Post

لاہور میں ہر بدھ کو ” ورک فرام ہوم ” ہوگا

Next Post

فلسطین تنازعہ، ملالہ کا جنگ بندی کا مطالبہ

Next Post
فلسطین تنازعہ، ملالہ کا جنگ بندی کا مطالبہ

فلسطین تنازعہ، ملالہ کا جنگ بندی کا مطالبہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist