تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نکولس مادوروپر فرد جرم عائد

by ویب ڈیسک
جنوری 6, 2026
venezuela
Share on FacebookShare on Twitter

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں امریکی اٹارنی نے ان پر دہشت گردی، منشیات اور اسلحہ کی اسمگلنگ کے الزامات عائد کیے۔مادورو نے تمام الزامات کی سختی سے تردید کی اور صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی گرفتاری بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور وہ اب بھی وینزویلا کے قانونی صدر ہیں۔ پیشی کے بعد انہیں بروکلین کے حراستی مرکز منتقل کر دیا گیا۔

trump

ادھر امریکی صدر نے وینزویلا کے ساتھ ساتھ خطے کے دیگر ممالک کو بھی وارننگ جاری کی، کولمبیا پر ممکنہ حملے کی دھمکی دی اور میکسیکو، ایران اور کیوبا سے مطالبہ کیا کہ وہ حالات کو درست کرنے میں تعاون کریں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی حملوں کے خلاف مذمتی بیانات آئے، لیکن کوئی عملی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ پاکستان کے قائم مقام مندوب نے اجلاس میں صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا کہ پرامن مذاکرات اور سفارتکاری ہی واحد راستہ ہیں، اور عالمی سطح پر تنازعے کا حل تشدد سے نہیں بلکہ مذاکرات سے نکالا جانا چاہیے۔

Previous Post

ایران کے چیف جسٹس نے مظاہرین کو سخت وارننگ دے دی

Next Post

ٹریوس ہیڈ کی شاندار سنچری، منفرد اعزاز حاصل

Next Post
travis head

ٹریوس ہیڈ کی شاندار سنچری، منفرد اعزاز حاصل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist