تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

باکسنگ کا پاک بھارت ٹاکرا، عثمان وزیر کی 1 منٹ 5 سیکنڈ میں کامیابی

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2024
باکسنگ کا پاک بھارت ٹاکرا،  عثمان وزیر کی 1 منٹ 5 سیکنڈ میں کامیابی
Share on FacebookShare on Twitter

پروفیشنل باکسنگ کا پاک بھارت ٹاکرا پاکستان کے عثمان وزیر نے 1 منٹ 5 سیکنڈ میں ہی جیت لیا۔تھائی لینڈ میں بھارتی باکسر تیھلک سیل وام پاکستان کے عثمان وزیر کے 2 مکے بھی سہہ  نہ پائے  اور رنگ میں گر گئے جس کے بعد ان کی سانس بحال ہی ہوئی تھی کہ عثمان نے ایک اور مکہ جڑ دیا جس پر بھارتی باکسر سنبھل نہ پائے جس کے بعد ٹیکنیکل بیناد پر انہیں فاتح قرار دے دیا گیا۔ عٹمان وزیر کی یہ مسلسل 14 ویں کامیابی ہے۔

Previous Post

مخصوص نشستوں کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے پھر رجوع

Next Post

معیشت کی بحالی تمام پاکستانیوں کے لیے فائدہ مند ہے

Next Post
معیشت کی بحالی تمام پاکستانیوں کے لیے فائدہ مند ہے

معیشت کی بحالی تمام پاکستانیوں کے لیے فائدہ مند ہے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist