تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا: پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والا گروہ عالمی دہشتگرد قرار

by ویب ڈیسک
جولائی 18, 2025
امریکہ کا بھارت پر نیا سخت وار: ٹریول ایجنسیوں کے مالکان پر ویزا پابندیاں
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا نے پہلگام مبینہ حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروہ کو غیر ملکی دہشتگرد تنظیم (FTO) اور خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشتگرد (SDGT) قرار دے دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کی دہشتگردی کے خلاف پالیسیوں، قومی سلامتی کے تحفظ اور حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لیے انصاف کے مطالبے کی عکاسی کرتا ہے۔22 اپریل کو بھارت کے زیرِ قبضہ کشمیر کے علاقے وادی بائسارن، پہلگام میں ہونے والے حملے میں 26 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ بھارت نے اس حملے کا الزام بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر عائد کیا اور اسی بنیاد پر پاکستان کے خلاف عسکری کارروائی کی۔ ابتدائی طور پر ایک کم معروف گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول کی، تاہم بعد میں اس سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا گیا۔ امریکی فیصلے پر ردعمل میں سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی صحافی کرن تھاپر کو ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف بھارت سے تعاون کے لیے تیار ہے۔ انٹرویو میں کرن تھاپر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ بھارت نے اقوام متحدہ میں اس گروہ کو عالمی دہشتگرد قرار دینے کی کوشش کی، لیکن چین نے پاکستان کی حمایت کرتے ہوئے اس اقدام کو روک دیا۔

Previous Post

یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

Next Post

چیٹ جی پی میں نئی انقلابی پیش رفت

Next Post
چیٹ جی پی میں نئی انقلابی پیش رفت

چیٹ جی پی میں نئی انقلابی پیش رفت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist