تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کیلی فورنیا میں بھی پاکستان کی جیت کا جشن

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2025
کیلی فورنیا میں بھی پاکستان کی جیت کا جشن
Share on FacebookShare on Twitter

کیلی فورنیا امریکا میں مقیم متحرک اور فعال پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی رہنما ملک یونس اعوان نے ” پاکستان ہمیشہ زندہ باد ” کے نام سے رنگا رنگ محفل سجائی جس میں بھارتی جارحیت اور دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کی شاندار کامیابی کا جشن منایا گیا۔  جشن کی خاص بات ایک کیک کاٹنے کی تقریب تھی، جو پاکستانیوں کی اپنے وطن سے محبت اور بیرون ملک اتحاد کا خوبصورت اظہار بنی۔

شرکاء نے جذباتی تقاریر، روایتی موسیقی، اور پاکستانی کھانوں کے ساتھ اپنی ثقافت سے وابستگی کا اظہار کیا۔ محفل میں موجود ہر فرد نے وطنِ عزیز پاکستان سے محبت اور کیلیفورنیا میں پاکستانی کمیونٹی کے مضبوط رشتوں کو سراہا۔ اس موقع پر ملک یونس اعوان کا کہنا تھا کہ  یہ تقریب صرف ایک جشن نہیں، بلکہ ہمارے اتحاد، شناخت اور پاکستان سے ہماری وابستگی کا عملی مظہر تھی۔ ہم چاہے ہزاروں میل دور ہوں، مگر پاکستان ہمارے دلوں میں بستا ہے۔ ” پاکستان ہمیشہ زندہ باد” کی یہ تقریب نہ صرف ایک قومی جذبے کا اظہار تھی بلکہ امریکہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کی یکجہتی اور ثقافتی عظمت کا مظہر بھی تھی۔

Previous Post

پاکستانی خواتین کی کاروباری کامیابیوں کو خراجِ تحسین

Next Post

معرکہ حق میں اسکواڈرن لیڈرعثمان یوسف سمیت 11 جوان اور 40 شہری شہید ہوئے

Next Post
معرکہ حق میں اسکواڈرن لیڈرعثمان یوسف سمیت 11 جوان اور 40 شہری شہید ہوئے

معرکہ حق میں اسکواڈرن لیڈرعثمان یوسف سمیت 11 جوان اور 40 شہری شہید ہوئے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist