تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پہلگام حملے پر بھارتی ردعمل علاقائی تنازع کا باعث نہیں بنے گا، امریکی نائب صدر

by ویب ڈیسک
مئی 2, 2025
پہلگام حملے پر بھارتی ردعمل علاقائی تنازع کا باعث نہیں بنے گا، امریکی نائب صدر
Share on FacebookShare on Twitter

مقبوضہ کشمیر میں حالیہ مہلک حملے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ فضا پر بات کرتے ہوئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ بھارت اپنے ردعمل میں اعتدال کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑے گا، تاکہ خطہ کسی نئے اور خطرناک تنازع کی لپیٹ میں نہ آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ ایک افسوسناک اور تکلیف دہ واقعہ ہے، لیکن ہماری امید ہے کہ بھارت جوابی کارروائی میں ایسا راستہ اختیار کرے گا جو وسیع پیمانے پر تصادم کی طرف نہ لے جائے۔  جے ڈی وینس نے اس موقع پر پاکستان کے کردار پر بھی بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ پاکستان، اگر کسی پہلو سے اس واقعے سے جڑا ہوا ہے، تو وہ بھارت کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا تاکہ ایسے عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے جو دہشت گردی کے لیے اس کی سرزمین کو استعمال کرتے ہیں۔

Previous Post

امن کیلیے دونوں ہمسایہ ممالک ذمہ داری کا مظاہرہ کریں

Next Post

بھارت: پاکستانی اداکاروں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بھی بلاک

Next Post
بھارت:   پاکستانی اداکاروں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بھی بلاک

بھارت: پاکستانی اداکاروں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بھی بلاک

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist