تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

5 ملین ڈالرز میں امریکی شہریت کی پیشکش

by ویب ڈیسک
فروری 26, 2025
5 ملین ڈالرز میں امریکی شہریت کی پیشکش
Share on FacebookShare on Twitter

ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ 50 لاکھ ڈالرز کا ایک ایسا ’گولڈ کارڈ‘ متعارف کرنا چاہتے ہیں جسے خرید کر امریکی مستقل شہریت حاصل کی جاسکے گی۔ یہ ای بی۔5 ویزہ پروگرام کا متبادل ہوگا جس کے تحت ایسے افراد کو امریکی شہریت دی جاتی ہے جو امریکا میں سرمایہ کاری کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ یہ کارڈ ، گرین کارڈ کی مراعات دینے کے ساتھ ساتھ شہریت حاصل کرنے کا ذریعہ بھی ہوگا، اس کارڈ کو خرید کر دولت مند لوگ امریکا کا رُخ کریں گے۔ اس اسکیم سے متعلق مزید تفصیلات آنے والے ہفتوں میں سامنے آئیں گی۔ یاد رہے کہ  ای بی۔5 ویزہ پروگرام کے تحت بین الاقوامی سرمایہ کار امریکا میں سرمایہ کاری اور ملازمتوں کے مواقع  کرنے کا وعدہ کرکے امریکی شہریت حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ اسکیم 1990 میں کانگریس نے منظور کرائی تھی۔

Previous Post

ملزم ساحر حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Next Post

چین : شادی نہ کرنے پر ملازمت سے نکالنے کی دھمکی

Next Post
چین : شادی نہ کرنے پر ملازمت سے نکالنے کی دھمکی

چین : شادی نہ کرنے پر ملازمت سے نکالنے کی دھمکی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist