تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا میں اگلے صدر کے لیے ووٹنگ شروع

by ویب ڈیسک
نومبر 5, 2024
امریکا میں اگلے صدر کے لیے ووٹنگ شروع
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدارتی انتخاب کا دنگل بج چکا ہے۔ عوام ووٹ کاسٹ کررہے ہیں۔ کامیلہ ہیرس اور ڈونلڈٹرمپ دونوں نے اپنی اپنی جگہ ابھی سے جیت کے دعوے کرنا شروع کردیے ہیں۔ ایک تجزیاتی فرم ایڈ امپیکٹ کے مطابق مارچ سے اب تک رائے دہندگان کی ذہن سازی کے لیے 2.6 ارب ڈالر سے زیادہ خرچ کیے جا چکے ہیں۔ حالیہ  جائزوں کے مطابق 78 سالہ ٹرمپ اور 60 سالہ ہیرس عملی طور پر برابر ہیں۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ حتمی نتائج ۤکے لیے کئی دن لگ سکتے ہیں۔ ٹرمپ اور کامیلہ ہیرس  پیر کو پنسلوانیا میں تھے۔ الیکٹورل کالج میں ووٹوں کا سب سے بڑا حصہ اس ریاست کا ہے۔ یہ ان 7 ریاستوں میں سے ایک ہے جن کے متعلق توقع ہے وہ حتمی نتائج کا تعین کریں گی۔

Previous Post

اعظم سواتی رہائی کے بعد پھرگرفتار

Next Post

جسٹس امین کی سربراہی میں پہلا 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ

Next Post
جسٹس امین کی سربراہی میں پہلا 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ

جسٹس امین کی سربراہی میں پہلا 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist