تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 6, 2023
امریکا کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا میں بھارتی سفیر ایرگ گارسیٹی کا کہنا ہے امریکا کو غیر معینہ مدت کے لیے بھارت کے ساتھ رابطہ منقطع کرنا ہو گا، ہردیپ سنگھ تنازع کے باعث امریکا اور بھارت کے تعلقات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھو ملر کہتے ہیں کہ ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا الزام انتہائی سنگین ہے۔بھارت کو ہردیپ سنگھ قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرنا ہوگا۔ امریکا سکھوں کی تحریک خالصتان اور احتجاجی مظاہروں کی حمایت کرتا ہے۔ امریکا میں رہنے والے ہر شہری کو اظہارِ رائے کی آزادی حاصل ہے۔

Previous Post

بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں، اسٹیٹ بینک

Next Post

عالمی کرکٹ کپ : پاکستان کا پہلا ٹاکرا ہالینڈ کے ساتھ

Next Post
عالمی کرکٹ کپ : پاکستان کا پہلا ٹاکرا ہالینڈ کے ساتھ

عالمی کرکٹ کپ : پاکستان کا پہلا ٹاکرا ہالینڈ کے ساتھ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist