تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی عدالت کا بڑا فیصلہ: ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز بحال

by ویب ڈیسک
ستمبر 5, 2025
ہارورڈ یونیورسٹی کو دھمکی: ہوم لینڈ سیکیورٹی کی وزیر کا خط
Share on FacebookShare on Twitter

ایک امریکی وفاقی جج نے  ٹرمپ انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ وہ ہارورڈ یونیورسٹی کے لیے مختص فنڈز میں کی جانے والی سخت کٹوتیوں کو ختم کرے۔ انتظامیہ نے یہودی مخالف رویے اور جانبداری کے الزامات عائد کرتے ہوئے یونیورسٹی کے 2 ارب ڈالر سے زائد کے فنڈز منجمد کر دیے تھے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق، حکومت نے اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے اور مؤقف اپنایا ہے کہ اس کا اقدام قانونی ہے کیونکہ ہارورڈ مبینہ طور پر غزہ جنگ کے خلاف کیمپس میں ہونے والے احتجاج کے دوران یہودی اور اسرائیلی طلبہ کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہا۔تاہم ہارورڈ نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل مقصد ٹرمپ انتظامیہ کا یونیورسٹی کی بھرتیوں، داخلوں اور نصاب پر کنٹرول حاصل کرنا ہے۔

بوسٹن کی وفاقی جج ایلیسن بوروغز نے اپنے فیصلے میں کہا کہ فنڈز منجمد کرنے کے احکامات اور ان کی منسوخی سے متعلق خطوط ’’امریکی آئین کی پہلی ترمیم کی خلاف ورزی‘‘ ہیں، اس لیے انہیں کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔ فیصلے کے مطابق، 14 اپریل 2025 یا اس کے بعد ہارورڈ کے فنڈز منجمد کرنے کے تمام حکومتی اقدامات غیر مؤثر ہوں گے۔ عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ مستقبل میں انتظامیہ اسی جواز کو استعمال کر کے فنڈنگ میں کٹوتی نہیں کر سکے گی۔

Previous Post

دبئی کی آبادی نئی تاریخ رقم کر گئی

Next Post

قرۃ العین بلوچ دیوسائی میں بھورے ریچھ کے حملے سے زخمی

Next Post
قرۃ العین بلوچ دیوسائی میں بھورے ریچھ کے حملے سے زخمی

قرۃ العین بلوچ دیوسائی میں بھورے ریچھ کے حملے سے زخمی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist