تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پشاور میں ” ارتھ ڈے ” پر ماحولیاتی آگاہی کی تقریب

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2024
پشاور میں ” ارتھ ڈے ” پر ماحولیاتی آگاہی کی تقریب
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور میں ” ارتھ ڈے ” کے موقع پر شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور نے تقریب کا انعقاد کیا جس کا موضوع "پلاسٹک بمقابلہ پلانٹ” تھا۔ ڈاکٹرز کی تنظیموں نے اس تقریب کا اہتمام کیا۔ جس میں اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ بائیو کیمسٹری سدرہ پرویز،  اور اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ بائیو انفارمیٹکس ڈاکٹر نوشین بی بی نے بھی شرکت کی۔ تقریب کا مقصد پلاسٹک کی آلودگی کے ماحولیاتی اثرات کے بارے میں شعور  پیدا کرنا اور طلبا اور اساتذہ میں موثر طریقوں کو فروغ دینا تھا۔

تقریب کی خاص بات آگاہی واک رہی جس میں طالب علم اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے یونیورسٹی کیمپس میں واک کی۔ شرکا نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر زور دیا گیا کہ وہ ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک کو انکار کرنے میں پہل کریں ۔ اس تقریب میں کیمپس کی صفائی مہم بھی شامل تھی، شرکا  نے کیمپس کے مخصوص علاقوں سے کوڑا کرکٹ اور پلاسٹک کا فضلہ اکٹھا کرنےمیں اپنی خدمات انجام دی۔

Previous Post

بشام حملے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں

Next Post

سانحہ 9 مئی میں پی ٹی آئی کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف

Next Post
سانحہ 9 مئی میں پی ٹی آئی کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف

سانحہ 9 مئی میں پی ٹی آئی کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist