تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

افغان حکومت کی غلطیوں کی سزا افغان عوام کو نہیں ملنا چاہیے

by ویب ڈیسک
ستمبر 21, 2024
افغان حکومت کی غلطیوں کی سزا افغان عوام کو نہیں ملنا چاہیے
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے  اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا کہ افغان حکومت کی غلطیوں کی سزا افغان عوام کو نہیں ملنا چاہیے۔ پاکستان کے افغان عوام کے ساتھ لامحدود تعلقات ہیں۔ اپنا جغرافیہ تبدیل نہیں کرسکتے۔ اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن طالبان سے بات چیت جاری رہنا چاہیے۔ پاکستان کسی صورت افغان طالبان کو تنہا کرنے کا حامی نہیں ہوگا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی ترجیحات پر بات کرتے ہوئے منیر اکرم نے کہا کہ پہلی ترجیح معاشی و سماجی ترقی ہے۔  دوسری ترجیج کشمیر اور فلسطین کے عالمی مسائل اور افغانستان کی صورتحال ہے۔

Previous Post

پاکستان میں مزید 3 بچے پولیو وائرس سے متاثر

Next Post

سرکاری ملازم کی بیوہ کو ملی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہو سکتی

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

سرکاری ملازم کی بیوہ کو ملی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہو سکتی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist