تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دبئی : لگژری نمبر پلیٹس کی بولی، شوقین افراد نے ریکارڈ توڑ دیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 30, 2025
car
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی میں لگژری گاڑیوں کے شوقین افراد نے ایک بار پھر ریکارڈ قائم کرتے ہوئے مہنگی ترین نمبر پلیٹس خریدی ہیں۔روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کی جانب سے منعقدہ خصوصی نمبر پلیٹس کی نیلامی میں مجموعی فروخت 10 کروڑ 90 لاکھ درہم سے زائد ریکارڈ کی گئی، جو تقریباً 8 ارب 28 کروڑ پاکستانی روپے بنتی ہے۔ یہ اب تک کی سب سے بڑی نمبر پلیٹ نیلامی قرار دی جا رہی ہے۔یہ دبئی کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی 120ویں اوپن نمبر پلیٹ نیلامی تھی، جس میں دو سے پانچ ہندسوں پر مشتمل 90 خصوصی نمبر پلیٹس پیش کی گئیں۔

نیلامی کے دوران سب سے مہنگی نمبر پلیٹ BB12 رہی، جو 96 لاکھ 60 ہزار درہم (تقریباً 73.4 کروڑ روپے) میں فروخت ہوئی۔ گاڑی کی نمبر پلیٹ AA25 بھی 80 لاکھ درہم سے زائد میں فروخت ہوئی، جس کی پاکستانی مالیت تقریباً 63 کروڑ روپے بنتی ہے۔

دیگر مہنگی نمبر پلیٹس میں BB30 شامل ہے، جو 67 لاکھ 40 ہزار درہم (تقریباً 51.2 کروڑ روپے) میں فروخت ہوئی، جبکہ CC100 کو 42 لاکھ 10 ہزار درہم میں خریدا گیا، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 31.9 کروڑ روپے بنتے ہیں۔دبئی کی یہ شاندار نیلامی ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ ی لگژری گاڑیوں اور خصوصی نمبر پلیٹس کا شوق اپنے عروج پر ہے۔

Previous Post

سڈنی واقعے میں ملوث باپ بیٹا دہشت گرد گروہ کا حصہ نہیں، آسٹریلوی پولیس

Next Post

پاکستان کا خالدہ ضیاء کے انتقال پر دکھ کا اظہار، وزیراعظم کی تعزیت

Next Post
khalida zia 2

پاکستان کا خالدہ ضیاء کے انتقال پر دکھ کا اظہار، وزیراعظم کی تعزیت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist