تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایکس کی بندش پر پی ٹی اے او وزارت اطلاعات پر نوٹس

by ویب ڈیسک
مارچ 5, 2024
ایکس کی بندش پر پی ٹی اے او وزارت اطلاعات پر نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 17 فروری سے سوشل میڈیا سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف مقدمے کی سماعت کی۔ عت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سوال کیا کہ ایکس بند ہے؟ جس پر انہیں درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ جی ، چیف جسٹس عامر فاروق نے پوچھا کہ سندھ ہائی کورٹ میں بھی یہ معاملہ تھا اس پر کیا ہوا؟ درخواست گزار کے وکیل نے جواب دیا کہ اس معاملے پر سندھ ہائی کورٹ میں آج توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت ہونی ہے۔ جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس کی بندش پر پی ٹی اے اور وزارتِ اطلاعات کو نوٹس جاری کر دیا۔

Previous Post

شہباز شریف کو مودی کی مبارک باد

Next Post

شہباز شریف اور آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات

Next Post
شہباز شریف اور آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات

شہباز شریف اور آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist