تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فلسطینی اتھارٹی نے اشتعال انگیز نشریات دکھانے پر ’الجزیرہ‘ کی نشریات معطل کردیں

by ویب ڈیسک
جنوری 2, 2025
فلسطینی اتھارٹی نے اشتعال انگیز نشریات دکھانے پر ’الجزیرہ‘ کی نشریات معطل کردیں
Share on FacebookShare on Twitter

فلسطینی اتھارٹی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اشتعال انگیز مواد دکھانے پر قطر کے الجزیرہ ٹی وی کی نشریات معطل کردیں۔ وزارتی کمیٹی نے فلسطین  میں تنازعات کو ہوا دینے والے مواد اور رپورٹس کو نشر کرنے پر براڈکاسٹر کے آپریشنز معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ الجزیرہ ٹی وی کو گزشتہ ہفتے اسرائیلی مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین کیمپ میں فلسطینی سیکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان کئی ہفتوں سے جاری تعطل کی کوریج پر فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ گزشتہ سال مئی میں اسرائیل میں قطر کے ملکیتی نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مقامی آپریشنز کو بند کرنے کے حکومتی فیصلے کے بعد اسرائیلی پولیس نے یروشلم میں ہوٹل پر چھاپہ مارا تھا، ہوٹل کے  کمرے کو نشریاتی ادارہ اپنے ڈی فیکٹو آفس کے طور پر استعمال کرتا تھا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ نے اس بنیاد پر نیٹ ورک کو بند کر دیا تھا کہ جب تک کہ غزہ میں جنگ جاری ہے، قطری ٹیلی ویژن نیٹ ورک سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

Previous Post

پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ

Next Post

علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل

Next Post
وزیر اعلیٰ کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist