تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ترکیہ میں چھالیہ لے جانے پر پابندی

by ویب ڈیسک
نومبر 28, 2022
ترکیہ میں چھالیہ لے جانے پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے پاکستانی مسافروں کو خبردار کیا کہ وہ ترکیہ ( ترکی) جاتے ہوئے کسی بھی صورت چھالیہ سامان میں نہ رکھیں کیونکہ ترکیہ قانون کے مطابق چھالیہ منشیات کی کیٹگری میں آتی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق چھالیہ لے جانے پر مسافروں کو سخت سے سخت سزا کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہےجس میں قید نمایاں ہے۔ یاد رہے کہ پاکستانی مسافر محمد اویس نے  ستمبر میں ترکیہ کا رخ کیا تو سامان میں چھالیہ کے پیکٹ بھی لے گئے۔ ائیرپورٹ حکام نے انہیں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔ چھالیہ کے تجزیے کرائے گئے تو یہ بات سامنے آئی کہ چھالیہ میں کوئی نشہ اور چیز شامل نہیں۔ عدالت نے محمد اویس کو رہا کردیا۔ جس کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کو پابند کیا ہے کہ وہ ترکیہ جاتے ہوئے چھالیہ لے کر ہی نہ جائیں۔

Previous Post

عمران خان کی سپریم کورٹ سے اپیل

Next Post

ٹیسٹ سیریز کی میچ فیس سیلاب متاثرین کوعطیہ کرنے کا اعلان

Next Post
ٹیسٹ سیریز کی میچ فیس سیلاب متاثرین کوعطیہ کرنے کا اعلان

ٹیسٹ سیریز کی میچ فیس سیلاب متاثرین کوعطیہ کرنے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist