تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ترکیہ اور شام میں زلزلے

by ویب ڈیسک
فروری 6, 2023
ترکیہ اور شام میں زلزلے
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق شدید نوعیت کے ان زلزوں کے جھٹکے قبرض، اردن، لبنان، یونان اوراسرائیل تک میں محسوس کیے گئے۔ ترکیہ میں 70 سے زائد جبکہ شام میں 42 افراد جاں بحق ہوئے۔ سینکڑون کی تعداد میں شہری ملبے تلے دبے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ  ترکیہ کے جنوبی شہر کہرا منمار اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔

بشکریہ سی این این

یہ زلزلہ رات میں سوا 4 بجے کے قریب آیا جب کئی افراد سوئے ہوئے تھے۔ دیکھتے ہی دیکھتے عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جبکہ شہری خوف کی وجہ سے سڑکوں پر آگئے۔ زلزلے کے یہ خوف ناک اور دہشت زدہ جھٹکے ایک منٹ تک جاری رہے۔  آفٹر شاکس ترکیہ کے وسطی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے، جن کی شدت 6.7 ریکارڈ بتائی جارہی ہے ، آفٹر شاکس تقریباً 11 منٹ بعد محسوس کیے گئے۔

بشکریہ سی این این
Tags: ترکیہ زلزلہشام
Previous Post

وزیراعظم اور صدر کی مبارک بادیں

Next Post

اسامہ ستی قتل : 2 ملزمان کو سزائے موت 3 کو عمرقید

Next Post
اسامہ ستی قتل : 2 ملزمان کو سزائے موت 3 کو عمرقید

اسامہ ستی قتل : 2 ملزمان کو سزائے موت 3 کو عمرقید

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist