تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں پہلی بارعالمی رہنما مدعو

by ویب ڈیسک
جنوری 20, 2025
ٹرمپ ایک بار پھر صدر منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

غیرملکی میڈیا کےمطابق نومنتخب امریکی صدر نے7 موجودہ اور2 سابقہ سربراہان مملکت کو دعوت نامہ بھیجا،ان میں چین کے صدر شی جن پنگ بھی شامل ہیں،صدرشی جن پنگ اپنا ایلچی واشنگٹن بھیجیں گے۔ ارجنٹینا اورایکواڈور کےصدور نےتقریب میں شرکت کی تصدیق کردی،،سابق برازیلین صدر جیئر بولسونارو پربیرون ملک سفر کی پابندی ہے،اطالوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وقت ملا تو وہ واشنگٹن ضرور جائیں گی، پاکستان کے سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو بھی تقریب میں شرکت کے لیےواشنگٹن پہنچ چکے ہیں۔

Previous Post

نیو گوادر ایئر پورٹ کا افتتاح، پہلی پرواز لینڈ

Next Post

حج 2025ء میں ہر قسم کی معاونت و سہولت یقینی بنایا جائے

Next Post
ہم آزاد کشمیر کے دلوں کے ساتھ ہیں

حج 2025ء میں ہر قسم کی معاونت و سہولت یقینی بنایا جائے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist