تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

روسی تیل پر سیاسی دباؤ: ٹرمپ کی بھارت کو دھمکی

by ویب ڈیسک
جنوری 5, 2026
پاکستان کی امریکا کی طرف سے بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی پر تشویش
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو ایک بار پھر سخت تنبیہ کی ہے کہ اگر نئی دہلی روسی تیل کے معاملے میں واشنگٹن کے ساتھ تعاون نہیں کرتی تو امریکا بھارتی مصنوعات پر ٹیرف بڑھانے سمیت تجارتی پابندیوں پر غور کر سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ امریکا بھارت کے اقدامات اور مؤقف کا بغور جائزہ لے رہا ہے اور حالات کے مطابق مناسب تجارتی اقدام اٹھایا جائے گا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اگر بھارت تعاون نہیں کرتا تو واشنگٹن اپنی معاشی طاقت کے استعمال سے بھارتی تجارتی فوائد محدود کر سکتا ہے، جس میں ٹیرف میں اضافے کا امکان بھی شامل ہے۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی مذاکرات جاری ہیں اور دونوں ممالک اپنی اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں یقین دہانی کرائی تھی کہ بھارت روسی تیل کی خریداری بند کر دے گا، تاہم اب تک بھارتی حکومت کی جانب سے اس دعوے کی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔

Previous Post

بھارتی ٹیم کی طرف سے کبڈی میچ کھیلنے والے عبیداللّٰہ راجپوت طلب

Next Post

پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک رابطے بڑھانے، باہمی اعتماد مضبوط کرنے پر اتفاق

Next Post
china

پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک رابطے بڑھانے، باہمی اعتماد مضبوط کرنے پر اتفاق

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist