تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک بھارت جنگ بندکرانے کا ٹرمپ کا پھر سے دعویٰ

by ویب ڈیسک
نومبر 20, 2025
trump 2
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا سعودی عرب بزنس فورم میں خطاب کرتے ہوئے  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی کے دوران اپنے  کردار کے حوالے سے کہا کہ  انہوں نے دونوں جوہری طاقتوں کو ’’ٹیرف کی دھمکی‘‘ دے کر ایٹمی جنگ کے دہانے سے واپس کھینچ لیا۔ ٹرمپ کے مطابق اُس وقت پاکستان اور بھارت ایک بڑے عسکری تصادم کے لیے تیار کھڑے تھے اور انہیں ’’ایٹمی ہتھیاروں کی بو‘‘ تک محسوس ہو رہی تھی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے دونوں ممالک کو سخت الفاظ میں متنبہ کیا کہ اگر جنگ چھڑی تو وہ 350 فیصد ٹیرف نافذ کر دیں گے، اور دونوں ممالک امریکا کے ساتھ تجارت کا تصور بھی نہ کریں۔

امریکی صدر نے ہنستے ہوئے کہا کہ جب ان کے مشیروں نے بتایا کہ ایسا کرنا ممکن نہیں، تو انہوں نے جواب دیا کہ دیکھ لو، میں کر کے دکھاتا ہوں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس صورتحال میں لاکھوں زندگیوں کو خطرہ لاحق تھا اور اگر ایٹمی گرد اٹھتی تو ’’لاس اینجلس تک پہنچ سکتی تھی‘‘۔ٹرمپ نے مزید کہا کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت دونوں کو پیغام دیا کہ اگر امن کا راستہ اختیار کرو، تو بہترین تجارتی معاہدے تیار ہیں۔ ان کے بقول اس پیغام کے بعد بھارتی وزیراعظم نے فون کر کے یقین دلایا کہ وہ جنگ نہیں چھیڑیں گے۔ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اُس وقت پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بھی انہیں فون پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ شاید انہیں اندازہ بھی نہیں کہ انہوں نے ’’لاکھوں جانیں بچا لیں‘‘۔

Previous Post

وزیراعلیٰ نے کسی کو دھمکی نہیں دی

Next Post

کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 23 دہشتگرد ہلاک

Next Post
سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 31 دہشت گرد ہلاک

کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 23 دہشتگرد ہلاک

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist