تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہئے، امریکی صدر

by ویب ڈیسک
اکتوبر 22, 2025
بھارت پر امریکی چابک! صدر ٹرمپ نے 25 فیصد مزید ٹیرف چسپاں کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی سے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ جنگ کسی صورت نہیں ہونی چاہیے۔اوول آفس میں دیوالی کی تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے بتایا کہ ان کی مودی سے ٹیلیفونک بات چیت میں تجارت سمیت کئی اہم امور زیرِ بحث آئے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ تنازعات کا حل جنگ میں نہیں بلکہ تجارت اور باہمی مفاہمت میں ڈھونڈتے ہیں, یہی سوچ لے کر انہوں نے مودی کو صاف الفاظ میں جنگ سے باز رہنے کا مشورہ دیا۔ٹرمپ نے ایک اور اہم بیان میں دعویٰ کیا کہ صرف تجارت کے ذریعے انہوں نے دنیا میں آٹھ ممکنہ جنگیں رکوا دیں، جن میں پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی بھی شامل تھی۔انہوں نے بتایا کہ پاک بھارت تناؤ کے دوران سات لڑاکا طیارے مار گرائے گئے تھے، فضا میں جنگ کے آثار نمایاں تھے، مگر اسی نازک وقت میں انہوں نے دونوں ممالک کی قیادت سے رابطہ کرکے متنبہ کیا کہ اگر جنگ ہوئی تو امریکا تجارتی تعلقات ختم کردے گا۔ان کے بقول، اس سخت پیغام کے صرف 24 گھنٹوں کے اندر دونوں ممالک نے واضح جواب بھیج دیا کہ وہ جنگ نہیں چاہتے۔یہ امر بھی قابلِ ذکر ہے کہ صدر ٹرمپ اس سے قبل بھی متعدد مواقع پر پاک بھارت جنگ ٹالنے کا کریڈٹ خود کو دیتے رہے ہیں۔

Previous Post

بلوچستان میں دیرپا خوشحالی کیلئے سیاسی مفادات سے بالاتر ہونا ہوگا

Next Post

آصف آفریدی ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے معمر ترین کرکٹر

Next Post
آصف آفریدی ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے معمر ترین کرکٹر

آصف آفریدی ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے معمر ترین کرکٹر

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist