تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹرمپ کی ٹانگوں کی سوجن رگوں کی غیرسنگین بیماری کا نتیجہ ہے، وائٹ ہاؤس

by ویب ڈیسک
جولائی 18, 2025
امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق
Share on FacebookShare on Twitter

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حالیہ طبی معائنے کے بعد ٹانگوں کی سوجن کے باعث "کرونک وینز انسفیشنسی” (Chronic Venous Insufficiency) نامی ایک دائمی مگر غیر سنگین رگوں کی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے، وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے بتایا کہ 79 سالہ صدر کی ٹانگوں کی رگیں خون کو دل تک مؤثر طریقے سے واپس پہنچانے میں قدرے ناکام ہو رہی ہیں، جو کہ ایک عام عمر رسیدہ افراد میں پائی جانے والی حالت ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ صدر کے ہاتھ پر نظر آنے والا نیل دراصل سافٹ ٹشوز کی ہلکی سوزش کا نتیجہ ہے، جو زیادہ تر ہاتھ ملانے کی عادت اور روزمرہ بنیاد پر اسپرین کے استعمال کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔ اسپرین صدر کی دل کی صحت کے لیے معمول کی دوا ہے۔ صدر ٹرمپ کا مکمل طبی معائنہ کیا گیا، جس میں خون کی نالیوں کا تفصیلی تجزیہ اور دونوں ٹانگوں کا وینز ڈوپلر الٹراساؤنڈ شامل تھا، جس سے بیماری کی باقاعدہ تصدیق ہوئی۔ کیرولین لیوٹ نے مزید بتایا کہ کسی قسم کے خون جمنے، شریانوں کی بندش، ہارٹ فیلیئر، گردوں کی خرابی یا کسی پیچیدہ مرض کے آثار نہیں پائے گئے۔ تمام رپورٹس نارمل حد میں ہیں اور صدر کا دل معمول کے مطابق کام کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ رواں برس جنوری میں صدر ٹرمپ نے دوسری مدتِ صدارت کا آغاز کرتے ہوئے 81 سالہ جو بائیڈن کی جگہ لی اور امریکی تاریخ کے سب سے عمر رسیدہ صدر بنے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق، صدر کی صحت مستحکم ہے اور وہ اپنی ذمہ داریاں بخوبی انجام دے رہے ہیں۔

Previous Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخی سنگ میل عبور کرلیا

Next Post

یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

Next Post
سینیٹ ویڈیو اسکینڈل : یوسف رضا گیلانی کو ملی کلین چٹ

یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist