تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دنیا میں 5 جنگیں رکوائیں، نوبل امن انعام کا بہترین امیدوار میں ہوں، ٹرمپ

by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2025
دنیا میں 5 جنگیں رکوائیں، نوبل امن انعام کا بہترین امیدوار میں ہوں، ٹرمپ
Share on FacebookShare on Twitter

آئیووا اسٹیٹ فیئر گراؤنڈز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے 250 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک بھرپور عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔ انہوں نے داخلی اور خارجی پالیسیوں پر اہم اعلانات کیے، اپنے دور میں پانچ بین الاقوامی جنگیں روکنے کا دعویٰ کیا اور امن قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ ان کے خیال میں وہ نوبل امن انعام کے لیے بہترین امیدوار ہیں۔، انہوں نے بتایا کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنازع کو روکا، اور کانگو اور روانڈا کے درمیان 30 سال سے چلی خانہ جنگی کو ختم کیا۔ انہوں نے کوسووو اور سربیا کے درمیان جاری کشیدگی کو بھی روکا۔ صدر ٹرمپ نے امریکی کسانوں کے مسائل پر بھی بات کی، خصوصاً ان مزدوروں کی مدد کے بارے میں جو فارموں پر کام کرتے ہیں۔ انہوں نے ان کو ضمانت دینے کی بات کی اور کہا کہ اگر کسان انہیں ضمانت دے دیں تو وہ امریکا میں رہ سکتے ہیں۔انہوں نے اپنی حکومت کے دور میں ڈیپورٹیشن پلان کی بڑی تعریف کی اور بتایا کہ انہوں نے غیر قانونی تارکینِ وطن کو تلاش کر کے ملک سے باہر کرنے کے لیے عملی منصوبہ بنایا ہے۔ صدر ٹرمپ نے امریکی فوج کی قدرت پر بھی بات کی اور ان کی تعریف کی، کہ ان کے پاس دنیا کی بہترین فوج اور جدید ترین طیارے ہیں جن کا کوئی مقابلہ نہیں۔ انہوں نے اپنی حکومت کے انتظامات پر بھی روشنی ڈالی اور کہا کہ وہ معاشی منصوبے بگ بیوٹی فل ایکٹ کے ذریعے ملک کی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔

Previous Post

سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی پر 74 افراد گرفتار کیے گئے، محکمہ داخلہ پنجاب

Next Post

روس ، افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک

Next Post
روس ، افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک

روس ، افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist