تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹرمپ کا مشرقِ وسطیٰ کا تاریخی دورہ

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2025
ٹرمپ کا مشرقِ وسطیٰ کا تاریخی دورہ
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشرقِ وسطیٰ کے سفارتی مشن کا آغاز سعودی عرب سے کر دیا، جہاں ان کا شاندار استقبال سعودی ولی عہد نے کیا۔ اس دورے کے دوران غزہ میں جاری اسرائیل حماس جنگ، ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات اور اربوں ڈالرز کے تجارتی معاہدے کلیدی ایجنڈے میں شامل ہیں۔ ایئر فورس ون سے روانگی سے قبل وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے اسے "تاریخی دورہ” قرار دیا اور خوشخبری سنائی کہ  امریکی اسرائیلی یرغمالی ایڈن الیگزینڈر کو رہا کرا لیا گیا ہے۔ وہ زندہ ہے، واپس آ رہا ہے، یہ لمحہ اس کے والدین کے لیے ایک عظیم خوشی ہے۔  اس دورے پر سب سے زیادہ نگاہیں غزہ کی جنگ پر مرکوز ہیں۔ یرغمالی کی رہائی کے بعد حماس نے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کی سفارتی کوششوں کو جاری رکھیں۔ اس کے جواب میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے قطر میں مذاکرات کے لیے ثالث بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹرمپ کا موجودہ دورہ بھی وہیں سے شروع ہو رہا ہے جہاں سے انہوں نے اپنی پہلی صدارت کا پہلا 2017 میں کیا تھا ۔  وہی دورہ جس میں مصر، سعودی عرب اور امریکہ کے رہنماؤں کی چمکتے گلوب والی مشہور تصویر سامنے آئی تھی   تاہم اس بار ٹرمپ اسرائیل کا دورہ نہیں کر رہے، جس پر مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ خلیجی ممالک کی بڑھتی ہوئی تزویراتی اہمیت اور ٹرمپ کے ذاتی کاروباری روابط کا مظہر ہے۔

Previous Post

انڈیا کو ٹرول کرتے ہوئے محسن نقوی کا پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان

Next Post

آبی تنازع حل نہ ہوا تو پاک بھارت جنگ بندی خطرے میں پڑسکتی ہے

Next Post
پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے

آبی تنازع حل نہ ہوا تو پاک بھارت جنگ بندی خطرے میں پڑسکتی ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist