تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹرمپ مئی میں سعودی عرب، قطر اور یو اے ای کا دورہ کریں گے

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2025
ٹرمپ مئی میں سعودی عرب، قطر اور یو اے ای کا دورہ کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے ایک پریس بریفنگ کے دوران  ٹرمپ کے دورہ  مشرق وسطیٰ کے بارے میں بتایا کہ صدر ٹرمپ 13 مئی سے 16 مئی تک سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ بہرحال انہوں نے  دورے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ صدر ٹرمپ کا  دوبارہ منصب سنبھالنے کے بعد دوسرا غیر ملکی دورہ ہو گا۔ اس سے قبل وہ ہفتے کے روز ویٹی کن میں پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے روانہ ہوں گے۔ یاد رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جنوری میں اعلان کیا تھا کہ وہ امریکہ میں تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں 600 ارب ڈالر کی خطیر رقم لگائیں گے، جسے دونوں ملکوں کے درمیان معاشی تعاون کی نئی پیش رفت خیال کیا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹرمپ کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہونے جارہا ہے جب وائٹ ہاؤس ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کی کوشش میں ہے ۔

Previous Post

پاکستان اورترکیہ کا توانائی اور آئی ٹی کے شعبہ میں تعاون پر اتفاق

Next Post

وزیر خزانہ کی امریکا میں عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے نائب صدر سے ملاقات

Next Post
وزیر خزانہ کی امریکا میں عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے نائب صدر سے ملاقات

وزیر خزانہ کی امریکا میں عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے نائب صدر سے ملاقات

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist