تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹرمپ آج ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے

by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2026
بھارت پر امریکی چابک! صدر ٹرمپ نے 25 فیصد مزید ٹیرف چسپاں کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج ایک اہم اور انتہائی توجہ طلب پریس کانفرنس کرنے جا رہے ہیں، جس میں ایران کے ساتھ جاری کشیدگی پر گہری اور فیصلہ کن گفتگو متوقع ہے۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق صدر ٹرمپ امریکی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق رات دس بجے میڈیا کے سامنے آئیں گے۔ یہ پریس کانفرنس وائٹ ہاؤس کے بریفنگ روم میں منعقد ہوگی، جہاں اعلیٰ ترین فوجی قیادت بھی صدر کے ہمراہ موجود رہے گی۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ کانفرنس امریکی میڈیا کے مسلسل اصرار پر بلائی گئی ہے۔ اس موقع پر صدر ٹرمپ ایران سے متعلق موجودہ صورتحال، ممکنہ اقدامات اور مستقبل کی حکمت عملی پر میڈیا کے تمام اہم سوالات کے جواب دیں گے۔ سیاسی و سفارتی حلقوں میں اس پریس کانفرنس کو نہایت اہم سمجھا جا رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں صدر ٹرمپ کچھ بڑے اور اہم اعلانات بھی کر سکتے ہیں۔

trump1

Previous Post

امارات میں حالیہ حملے، پاکستانی شہریوں کے زخمی ہونے پر وزیراعظم کی تشویش

Next Post

ایران کا پھر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ

Next Post
fifa 2

ایران کا پھر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist