تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور میں ڈرون سے ٹریفک کنٹرول ہوگی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 12, 2022
لاہور میں ڈرون سے ٹریفک کنٹرول ہوگی
Share on FacebookShare on Twitter

ملک میں پہلی مرتبہ ڈرون کیمروں کو اب ٹریفک کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ لاہور کے مال روڈ پر آزمائشی بنیادوں پر ڈرون کیمروں سے یہ کام لینے کا آغاز ہوا۔ جس کے درون روڈ بلاک، مظاہروں اور متبادل روٹس پلان کا جائزہ بھی لیا گیا۔ سٹی ٹریفک پولیس لاہور کےحکام کہتے ہیں اس جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ٹریفک کے دباؤ کو بہتر بنانے میں مدد ملےگی ۔ اس تجربے کے دوران سی ٹی او لاہور منتظر مہدی  نے مال روڈ  پراحتجاج کے دوران ڈرون کے ذریعے  مانیٹرنگ کی جبکہ ان کے ساتھ ایس پی ٹریفک  آصف صدیق اور  ایس پی شہزاد خان بھی تھے۔  سٹی ٹریفک ہولیس آفیسر سی ٹی او کے مطابق  اسموگی وہیکلز، ون وے ٹریفک کی خلاف ورزیوں  کو باقاعدہ طور پر مانیٹر کیا جائے گا۔ ایسے افراد جو غلط پارکنگ کرتے ہیں وہ بھی ان ڈرون کیمروں کی زد میں ہوں گے۔

پاکستان میں پہلی بار ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ، سرویلنس کا آغاز. مال روڈ پر تجرباتی طور پر ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ کا آغاز کردیا گیا.#Dronemonitoring #Trafficfines #Trafficrules #Trafficpolice #Followrules #Safelife #IGPPunjab #Socialmedia #Police pic.twitter.com/fYRALIp6s3

— City Traffic Police Lahore (@ctplahore) October 12, 2022

Tags: ڈرونڈرون کیمرےلاہور ٹریفک پولیسمال روڈ
Previous Post

پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت ہے، امریکا

Next Post

ممنوعہ فنؕڈنگ کیس : حفاظتی ضمانت منظور

Next Post
ممنوعہ فنؕڈنگ کیس :  حفاظتی ضمانت منظور

ممنوعہ فنؕڈنگ کیس : حفاظتی ضمانت منظور

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist