تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دی راک کو کرکٹ کا بخار، پاک بھارت ٹاکرا کی تشہیر

by ویب ڈیسک
اکتوبر 18, 2022
دی راک کو کرکٹ کا بخار، پاک بھارت ٹاکرا کی تشہیر
Share on FacebookShare on Twitter

ملیبورن میں 23 اکتوبر کو 2 روایتی حریف پاکستان اور بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔ جس کے تمام تر ٹکٹس ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوچکے ہیں۔ ایک عام امکان یہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے کہ اتوار کو ملیبورن میں دھواں دھار بارش کی پیش گوئی ہے اور ممکن ہے کہ یہ میچ نہ ہو لیکن اس کے باوجود پاکستان اور بھارت دونوں طرف اس بڑے مقابلے کا جوش و خروش عروج پر ہے۔ ایک سال کے دوران پاکستان اور بھارت چوتھی بار دو دوہاتھ کرنے اتریں گی۔ گزشتہ 3 میں سے 2 پاکستان نے جیتے ان میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا وہ تاریخی میچ بھی شامل ہےجس میں کوہلی الیون کو 10 وکٹوں سے شکست ہوئی۔ اب 23 اکتوبر کے میچ کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار ریسلر اور ہالی وڈ کے شہرت یافتہ مہنگے اداکاردی راک کا جوش دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ جنہوں نے بھارتی چینل کے لیے ایک تشہیری کمرشل میں کام کیا ہے۔ جس میں وہ کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ جب عظیم ترین حریف آپس میں ٹکرائیں گے  تودنیا ساکت کھڑی ہو جائے گی۔ یہ صرف ایک کرکٹ میچ نہیں ۔”بدقسمتی سے اس تشہیری ویڈیو میں اسپورٹس چینل ہوتے ہوئے بھارتی ٹی وی نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ نہیں کیا بلکہ بھارتی کھلاڑیوں کو ہی نمایاں کیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=n_N2tN8gK-o

 

Tags: پاکستان بھارتدی راککرکٹ
Previous Post

ڈکومنٹری ” بی ہائنڈ کلوزڈ ڈورز” کیا نیٹ فیلکس کی تخلیق ہے؟

Next Post

سارہ انعام قتل کیس : شاہ نواز کی والدہ گرفتار

Next Post
سارہ انعام قتل کیس : شاہ نواز کی والدہ گرفتار

سارہ انعام قتل کیس : شاہ نواز کی والدہ گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist