تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاداب اور شاہین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں

by ویب ڈیسک
نومبر 14, 2022
شاداب اور شاہین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ جس  کے لیے انگلش فاتح کپتان جوز بٹلر کو قیادت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ اس ٹیم میں پاکستان کے شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔ شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی دونوں نے ایونٹ میں گیارہ گیارہ کھلاڑیوں کا شکار کیا تھا۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں فائنل کے پلئیرآف دی میچ سیم کرن، مارک ووڈ اور ایلکس ہیلز شامل ہیں۔ یوں انگلش ٹیم کے 4 کھلاڑی اس ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔ اسی طرح بھارت کی جانب کوہلی اور سوریا کمار یادیو کو چنا گیا ہے۔ زمبابوے کے سکندر رضا اور کیوی بلے باز گلین فلپس اور جنوبی افریقی اینرخ نورکیا بھی اس ٹیم کا حصہ ہیں۔ ہردک پانڈیا ٹیم کے 12 ویں کھلاڑی ہیں۔

Previous Post

ترجمے کے ساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم بچوں کو دینے کی تجویز

Next Post

ناقص پرفارمنس سے توجہ ہٹانے کی بھونڈی چال

Next Post
ایک خراب بالنگ پر محمد شامی ’غدار‘ بن گئے

ناقص پرفارمنس سے توجہ ہٹانے کی بھونڈی چال

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist