تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ویمن کرکٹ ٹیم کی روانگی

by ویب ڈیسک
ستمبر 23, 2024
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ویمن کرکٹ ٹیم کی روانگی
Share on FacebookShare on Twitter

فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم لاہور سے دبئی روانہ ہوگئی۔ پاکستانی ٹیم ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ میں قسمت آزمائے گی۔ اہم مقابلوں سے پہلے قومی ٹیم 2 وارم اپ میچز کھیلے گی۔ پہلا وارم میچ 28 ستمبر کو اسکاٹ لینڈ جبکہ دوسرا 30 ستمبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ کا افتتاحی میچ 3 اکتوبر کو سری لنکا، دوسرا میچ 6 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت، تیسرا میچ 11 اکتوبر کو آسٹریلیا اور چوتھا میچ 14 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ کپتان فاطمہ ثنا نے دبئی روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے، ٹیم اچھی کرکٹ کھیلے گی، ورلڈ کپ میں بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ امید ظاہر کی ہے  ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی۔

Previous Post

عظمیٰ بخاری نازبیا فیک ویڈیو مقدمہ

Next Post

سفارتکاروں کی حفاظت پر مامور اہلکاروں پر حملہ تشویشناک ہے

Next Post
سفارتکاروں کی حفاظت پر مامور اہلکاروں پر حملہ تشویشناک ہے

سفارتکاروں کی حفاظت پر مامور اہلکاروں پر حملہ تشویشناک ہے

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist