تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹی20 ورلڈ کپ: وارم اپ میچز کا شیڈول ، پاکستان کے میچز شامل نہیں

by ویب ڈیسک
مئی 17, 2024
ٹی20 ورلڈ کپ: وارم اپ میچز کا شیڈول ، پاکستان کے میچز شامل نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے  شیڈول کے مطابق 27 مئی سے شروع ہونے والے وارم اَپ میچز یکم  جون تک امریکا اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں کھیلے جائیں گے۔ جہاں یہ وارم اپ میچز ہوں گے ان میں ٹیکساس کا گرینڈ پریری کرکٹ اسٹیڈیم، فلوریڈا کا بروورڈ کاؤنٹی اسٹیڈیم، کوئینز پارک اوول، اور ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو میں برائن لارا کرکٹ اکیڈمی شامل ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ 20 ٹیموں کے اس ایونٹ میں صرف 17 وارم میچز رکھے گئے ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز ہونے کی وجہ سے پاکستان وارم میچز سے محروم رہ گیا۔ جبکہ جنوبی افریقی ٹیم 29 مئی کو فلوریڈا میں انٹرا اسکواڈ میچ میں حصہ لے گی

ٹی 20 وارم میچز کا شیڈول

پیر 27 مئی: کینیڈا بمقابلہ نیپال
عمان بمقابلہ پاپوا نیوگنی
نمیبیا بمقابلہ یوگنڈا

منگل 28 مئی: سری لنکا بمقابلہ نیدرلینڈز
بنگلہ دیش بمقابلہ امریکا
آسٹریلیا بمقابلہ نمیبیا
بدھ 29 مئی: جنوبی افریقہ انٹرا اسکواڈ
افغانستان بمقابلہ عمان

جمعرات 30 مئی: نیپال بمقابلہ امریکا
اسکاٹ لینڈ بمقابلہ یوگنڈا
نیدرلینڈز بمقابلہ کینیڈا
نمیبیا بمقابلہ پاپوا نیوگنی
ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

جمعہ 31 مئی: آئرلینڈ بمقابلہ سری لنکا
اسکاٹ لینڈ بمقابلہ افغانستان

ہفتہ یکم جون: بنگلہ دیش بمقابلہ بھارت

Previous Post

تار کے ایک لاکھ سے زیادہ صارفین

Next Post

پاک آسٹریلیا سیریز : پاکستان فین زون بنانے کا اعلان

Next Post
دورہ پاکستان: آسٹریلیا کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

پاک آسٹریلیا سیریز : پاکستان فین زون بنانے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist